/عبداللہ جمشیدپوری Abdullah jamahedpuri

 خوش خبری!

اب الحمداللہ علماے دیوبند کے پیر کا خاک؛ایک چینل کھولا ہے،جو اپنے اکابرینؒ گذشتہ اور اور موجودہ کے طرز پہ بلا جاندار کي تصویر (جو کہ حرام ہے دنیا کے قابل ذکر ممالک کے بڑے بڑے مفتیوں کے فتویٰ کے مطابق(خواہ وہ کسی مسلک کے ہوں)،ملاحظہ ہو"Abdullah janshedpuri "channelکا ویڈیو!)  کا ویڈیو نشر کریگا ان شاءاللہ ۔

اس چینل کے ذریعے عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل، جو ضروری ہے ؛لیکن شاید یوٹیوب پہ نہ ملے یا ملے تو بڑے بڑے ادارے:دارالعلوم دیوبند و بنوری ٹاؤن وغیرہ کے حوالے اور پوری تشریح ووضاحت کے ساتھ  نہ ملے،اور اکابرین دارالعلوم دیوبند کے عمدہ نکات نہ ملے ۔


اب آپ کا کام یہ کہ اس چینل کی ترقّی کے لیے دعا کریں،چینل زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں کہ آپ کے گھر کا کوئی  موبائل  خالی نہ رہے۔

از:عبداللہ جمشیدپوری جھارکھنڈ طالب علم دارالعلوم دیوبند

Comments